ETV Bharat / city

Manoj Sinha visits Bandipora لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا - جھیل ولر میں صفائی

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج بانڈی پورہ کا دورہ کیا اور منی سکریٹریٹ میں لگائے گئے اسٹالز کا جائزہ بھی لیا۔ Manoj Sinha visits Bandipora

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 7:27 PM IST

بانڈی پورہ: جے اینڈ کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بانڈی پورہ کا دورہ کرتے ہوئے منی سکریٹریٹ میں لگائے گئے اسٹالز کا جائزہ لیا اور چیکس بھی تقسیم کیے۔ منوج سنہا کا ضلع بانڈی پورہ میں گارڈ آف آنر سے استقبال کیا گیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے ڈویژنل اور دیگر افسران کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی۔ جبکہ ضلع کے مختلف وفود نے ایل جی سے ملاقات کرتے ہوئے میمورنڈم بھی دیا اور اپنے علاقوں کے مسائل بھی بتائیں۔ اس دوران جھیل ولر میں صفائی، بانڈی پورہ لولاب سڑک، صحت و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر چیف سیکرٹری اے کے مہتا اور ڈویژنل کمشنر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ Manoj Sinha visits Bandipora

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

یہ بھی پڑھیں : World Tourism Day بانڈی پورہ پالی ٹکنیک کالج میں منعقد تقریب میں اصغر حسین سامون نے شرکت کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.