ETV Bharat / city

بچیوں کے حقوق سے لوگوں کو آگاہ کرانے پر زور - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ  کی جانب سے 'بیٹی بچاؤ بیٹی پرھاؤ' پروگرام کے تحت ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

بچیوں کے حقوق سے لوگوں کو آگاہ کرانے پر زور

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 9:50 PM IST

اس پروگرام میں ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' پروگرام کے دوران ڈرائنگ مقابلہ بھی منعقد کیا گیا۔

بچیوں کے حقوق سے لوگوں کو آگاہ کرانے پر زور

اس پروگرام میں اسکولی طالبات، آنگن واڑی ورکرز کے علاوہ مختلف محکموں میں کام کرنے والی خواتین نے شرکت کی۔

پروگرام میں مقررین نے لڑکیوں کو سماج میں اعلی مقام اور تعلیم دلانے پر خصوصی طور پر زور دیا۔

ڈی سی بانڈی پورہ کا کہنا تھا کہ 'لڑکیوں اور لڑکوں میں فرق نہیں کرنا چاہیے۔ سماج میں لڑکیوں کی تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'مستقبل میں اس طرح کے پروگرامز کا اہتمام تمام پنچایتوں میں کیا جانا چاہیے تاکہ عام لوگوں کو لڑکیوں کے حقوق سے آگاہ کیا جائے۔'

اس پروگرام میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.