ETV Bharat / city

ضلع ترقیاتی کمشنر کا دعویٰ، کورونا کیسز میں کمی - صحت یاب ہونے کی شرح 98،37 فیصد

بانڈی پورہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا مریضوں کی تعداد میں روز بروز کمی واقع ہورہی ہے۔

bandipora district development commissioner briefing on covid situation
ضلع ترقیاتی کمشنر کا دعویٰ، کورونا کیسز میں کمی
author img

By

Published : Aug 10, 2021, 8:19 PM IST

بانڈی پورہ: ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت ضلع میں محض 55 ایکٹیو کیس ہیں جو کہ سبھی ہوم ایسولیشن میں ہیں۔ جس کا مطلب یہ کہ اس وقت ایسا کوئی مریض ہسپتال میں زیر علاج نہیں ہے۔'

ویڈیو

انہوں نےکہا کہ صحت یاب ہونے کی شرح 98،37 فیصد ہے۔ جبکہ مثبت کیسز محض 0.29 فیصد ہے۔ انہونے ڈسٹرکٹ اہسپتال عملے کی سراہنا کرتے ہوئے کہاکہ وبا کے دوران انہوں نے انتھک محنت کی جس کے باعث اتنی کمی واقع ہوئی۔'

انہوں نےکہا کہ گامرو علاقے میں حال ہی میں ایک ہی جگہ پر جو کئی مثبت کیس سامنے آئے تھے۔ وہ اب بہتر ہورہے ہیں، ہم نے فوراً کاروائی کرکے اس سے مزید پھیلنے سے روکا۔ انہونے عوام سے اپیل کی کہ آپ کے احتیاط اور تعاون کی وجہ سے ہم کووڈ کی تیسری لہر پر قابو پانے کامیاب ہوں گے۔ جیسا کہ پہلے ہمیں اس وبا پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے لیے ویکسینیشن کا عمل نہایت ہی ضروری ہے جس کے لیے لوگوں کو پہل کرنی ہوگی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.