ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: ’45 برس سے زائد عمر کی 100فیصد ویکسینیشن‘ - dr owias ahmad

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے کورونا کی صورتحال پر پریس بریفنگ کا انعقاد کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضلع میں 45 سال سے زائد عمر کے افراد کی آبادی کی سو فیصد ویکسینیشن عمل میں لائی گئی ہے۔

ڈاکٹر اویس احمد
ڈاکٹر اویس احمد
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 10:43 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کووڈ -19 کی صورتحال کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہیں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے بتایا کہ یہ خوشی کا مقام ہے کہ ضلع میں پینتالیس سال کے عمر کے تمام لوگوں کو کووڈ ویکسین کے ٹیکے لگوائے گئے ہیں -

ڈاکٹر اویس احمد نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کووڈ مناسب طرز عمل کی پیروی کرتے رہیں اور وبائی امراض کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے رہنما خطوط پر عمل کرے ۔انہوں نے کہا کہ وبائی مرض کے خلاف جنگ ایک شخص یا ادارے کا کام نہیں بلکہ تمام لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر اویس احمد پریس پرفینگ

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ عوام کے تعاون سے شعبہ صحت، سول اور پولیس انتظامیہ کی مشترکہ کوششوں سے ضلع بھر میں کورونا وائرس کو صورتحال کو لیکر بہتر نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ویکسینیشن اور کووڈ رہنما خطوط پر سختی سے عمل درآمد سے ضلع میں مثبت شرح کو کم کرنے میں مدد ملی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے ہفتے کے دوران صرف ضلع میں 57 مثبت کیسز درج کئے گے، جو پچھلے سات ہفتوں کے دوران سب سے کم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.