ETV Bharat / city

ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کی یوم پیدائش اور یوم اساتذہ میں مناسبت کیا ہے؟ - ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش پانچ ستمبر کو ملک بھر میں یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا

سنہ 1962 تا 1967 تک بھارت کے دوسرے صدر جمہوریہ رہ چکے ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کی یوم پیدائش پانچ ستمبر کو ملک بھر میں یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 3:55 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:16 PM IST

بنیادی طور پر ڈاکٹر رادھا کرشن استاد تھے اسی حیثیت سے ان کے یوم پیدائش 5 ستمبرکو یوم اساتذہ کے طور پر منا کر انہیں عقیدت پیش کی جاتی ہے۔

اسی طرح ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کئی سارے اسکولوں میں بھی یوم اساتذہ بڑی تزک و احتشام سے منایا گیا ان اسکولوں میں اساتذہ نے طلبہ وطالبات کو اردو ریاضی مراٹھی انگلش اور دیگر مضامین کی مشق کروائیں آئی اس موقع پر اسکولی بچوں نے رنگ برنگی کلر کے ڈریس پہن رکھے تھے۔

دیکھیں پورا ویڈیو

بچوں نے اپنے اساتذہ کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ اورنگ آباد کے ضیاءالعلوم اردو پرائمری اسکول اور مولانا آزاد اردو پرائمری اسکول میں یوم اساتذہ کے موقع پر بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

Intro:13 مئی 1962 تا 13 مئی. 1967 تک ہندوستان کے دوسرے صدر جمہوریہ رہ چکے ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش پانچ ستمبر کو ملک بھر میں منائی میں یوم اساتزہ کے طور پر منائی جاتی ہے ہے بنیادی طور پر ڈاکٹر رادھا کرشن استاد تھے اسی حیثیت سے ان کے یوم پیدائش 5 ستمبرکو یوم اساتذہ کے طور پر منا کر انہیں عقیدت پیش کی جاتی ہے.
اسی طرح ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کئی سارے اسکولوں میں بھی یوم اساتذہ بڑی دھوم دھام سے منایا گیا ان اسکولوں میں بچوں نے اپنے اپنے اساتذہ کی راہ پر چلتے ہوئے طلبہ وطالبات کو اردو ریاضی مرہٹی انگلش اور دیگر مضامین کی مشق کروائیں آئی اس موقع پر اسکولی بچوں نے رنگ برنگی کلر کے ڈریس پہن رکھے تھے بچوں نے اپنے استادوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے. اورنگ آباد کے ضیاءالعلوم اردو پرائمری اسکول اور مولانا آزاد اردو پرائمری اسکول میں یوم اساتذہ کے موقع پر بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے.

Body:.

Conclusion:.
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.