ETV Bharat / city

باغی رہنما نے کانگریس بھون سے کرسیاں واپس لیں - شاہ گنج

ریاست مہاراشٹر میں کانگریس کے ناراض رکن اسمبلی عبدالستار نے شاہ گنج میں کانگریس بھون کے دفتر میں جو کرسیاں دی تھیں، وہ تمام کرسیاں واپس لے لی ہیں۔

congress bhavan
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 5:07 PM IST

عبدالستار نے سنہ 2008 میں کانگریس بھون میں 300 کرسیاں دی تھیں۔

عبدالستار نے پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد ہیڈ آفس سے کرسیاں واپس لے لی جس کی وجہ سے کانگریس کے اراکین کو نیشلسٹ کانگریس پارٹی کے دفتر میں میٹنگ منعقد کرنا پڑ رہا ہے۔

کانگریس کی طرف سے رکن اسمبلی سبھاش جھامبڑ کو لوک سبھا کا امیدوار بنایا گیا ہے۔

اس اعلان کے بعد کانگریس کے رکن اسمبلی اور ضلع کے صدر عبدالستار نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے اور آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:

bill gates 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.