ETV Bharat / city

اورنگ آباد میں ادبی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 8:45 PM IST

اورنگ آباد کے معروف قلم کار اور ادیب ڈاکٹر عبدالعزیز عرفان کی دو کتابوں کا اجرا عمل میں آیا، جن میں 'مختصر سوانحی خاکے' اور 'مولانا عبدالکلام آزاد ایک تاریخی مطالعہ' شامل ہے۔

اورنگ آباد میں ادبی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع
اورنگ آباد میں ادبی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا کے لمبے عرصے کے بعد ایک بار پھر سے ادبی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اورنگ آباد کے معروف فنکار اور بچوں کے ادیب ڈاکٹر عبدالعزیز عرفان کی دو کتابیں 'مختصر سوانحی خاکے' اور 'مولانا عبدالکلام آزاد ایک تاریخی مطالعہ' کا اجرا عمل میں آیا۔

اورنگ آباد کے معروف قلم کار اور ادیب ڈاکٹر عبدالعزیز عرفان کی دو کتابوں کا اجرا عمل میں آیا،جن میں مختصر سوانحی اور مولانا عبدالکلام آزاد ایک تاریخی مطالعہ شامل ہے۔

اس تقریب کی صدارت معروف ادیب اسلم مرزا نے کی ۔اپنے صدارتی خطاب میں اسلم مرزا نے عرفان عزیز کو ایک ہم جہت شخصیت قرار دیا اور ان کی ادبی خدمات پر روشنی ڈالی۔

وہیں معروف ناول نگار اور ادیب نورالحسنین نے بچوں کا ادب اور عصر حاضر کے تقاضے پر روشنی ڈالی۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عمران عزیز کی اب تک 35 سے زیادہ کتابیں منظر عام پر آ چکی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.