ETV Bharat / city

اورنگ آباد: شہر کی خستہ سڑکوں کو لیکر ایم این ایس کا احتجاج - وی آئی پی رو

مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے شہر کی خستہ حال سڑک کے خلاف مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا، لوگوں کا کہنا تھا کہ سڑک کی حالت خراب ہونے کی وجہ سے راہگیروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Aurangabad: MNS protests over dilapidated roads of the city

author img

By

Published : Oct 9, 2021, 2:25 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کی خستہ سڑکوں کو لیکر ایم این ایس کا احتجاجی مظاہرہ دیکھنے کو ملا راستے کے گڑھوں کی علامتی پوجا کی، ایم این ایس نے الزام عائد کیا کہ اسمارٹ سٹی کے نام پر صرف کاغذوں تک ترقیاتی کام محدود رکھا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے

مہاراشٹر نو نرمان سینا نے اورنگ آباد کے وی آئی پی روڈ پر شہر کی سڑکوں میں پڑھے گڑھوں کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ اس موقع پر علامتی پوجا کرکے کارپوریشن حکام کا شرادھ کیا گیا، ایم این ایس کے لیڈروں کا کہنا ہیکہ اسمارٹ سٹی کی آڑ میں سارے کام صرف کاغذوں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں، جبکہ عام آدمی اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر راستوں پر سے گزرنے پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیں: کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سپریم کورٹ سے کشمیری اقلیتوں کے قتل کا ’ازخود نوٹس‘ لینے کی اپیل

واضح رہے کہ اورنگ آباد شہر کی سڑکوں کی خستہ حالت کو لیکر متعدد پارٹیوں نے احتجاج کیا لیکن اس کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.