ETV Bharat / city

Har Ghar Tiranga کشمیر میں متعدد مقامات پر ترنگا ریلی کا اہتمام

ہر گھر ترنگا مہم ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی زوروں پر ہے، اس سلسلے میں آج ترال میں سی آر پی ایف 180 بٹالین کی جانب سے چک سے میڈورہ نامی گاؤں تک ترنگا ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں جوانوں نے شرکت کی، ریلی کی قیادت کمانڈنگ آفیسر ہرش وردھن کر رہے تھے۔ Tiranga Rally Under Har Ghar Tiranga Campaign

ترنگا ریلی کا اہتمام
ترنگا ریلی کا اہتمام
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 12:57 PM IST

اننت ناگ: آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ضلع اننت ناگ میں بھی مختلف تقاریب اور متعدد مقامات پر ترنگا ریلی کا اہتمام ہوا۔ اننت ناگ پولیس اور سی آر پی ایف کے اشتراک سے اننت ناگ پولیس لائن سے کھنہ بل چوک تک ترنگا ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت ایس پی آپریشن پرویز احمد کر رہے تھے، اس موقع پر پولیس اور سی آر پی ایف جوانوں نے طلباء کے ہمراہ سڑکوں پر ترنگا مارچ کیا اور حب الوطنی کے نعرے لگائے۔ Tiranga Rally in Jammu and Kashmir

ترنگا ریلی کا اہتمام

ہر گھر ترنگا مہم ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی زوروں پر ہے، اس سلسلے میں آج ترال میں سی آر پی ایف 180بٹالین کی جانب سے چک سے میڈورہ نامی گاوں تک ایک ترنگا ریلی کا اہتمام کیا گیا ،جس میں سینکڑوں جوانوں نے شرکت کی، ریلی کی قیادت کمانڈنگ آفیسر ہرش وردھن کر رہے تھے، ریلی میں شامل جوانوں نے ہاتھوں پر ترنگا اٹھا رکھے تھے اور حب الوطنی کے نغمے گونج رہے تھے اس موقع پر حب لاوطنی کے نعرے بھی لگائے گیے۔ ریلی میں شامل نوجوان عارف نے میڈیا کو بتایا کہ ہمیں ملک کی آزادی کو لیکر خوشی منانی چاہیے اور اپنے ترنگے کا احترام کرنا چاہیے۔

ترنگا ریلی کا اہتمام
مزید پڑھیں:Tiranga Rallies Across Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ترنگا ریلیز کا سلسلہ جاری

اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف 180 بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر ہرش وردھن نے بتایا کہ آزادی کی اہمیت دکھانے کے لیے ہی اس ترنگا ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے کیونکہ جس آزاد، بھارت میں ہم سانس لے رہے ہیں اسکی تاریخ کاعلم سماج میں ہونا ضروری ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.