ETV Bharat / city

Foot Hand and Mouth Diseases ہاتھ پیر اور منہ کے امراض سے بچاؤ کے لیے صفائی ضروری - HFMD infection

فوٹ ہینڈ اینڈ ماؤتھ ڈیسیز جیسے انفیکشن سے بچنے کے لیے احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے تاکہ اسے دیگر بچوں میں پھیلنے سے روکا جاسکے۔ اس بیماری کو بچوں میں پھیلاؤ سے روکنے کے لیے صفائی ستھرائی کا خاص دھیان رکھنا ضروری ہوگا۔ no Need to Panic about Foot Hand and Mouth Disease

فوٹ ہینڈ اینڈ ماؤتھ ڈیسیز سے بچاؤ کے لیے صفائی ستھرائی ضروری

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 10:13 AM IST

اننت ناگ: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر Director OF Health Kashmir کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ فوٹ ہینڈ اینڈ ماؤتھ بیماری سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے کہا کہ یہ انفیکشن معمولی ہے اور اس بیماری سے خوف زدہ یا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے اننت ناگ دورے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس انفیکشن سے بچنے کے لیے احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے تاکہ اسے دیگر بچوں میں پھیلنے سے روکا جاسکے۔ There is no Need to Panic about Foot Hand and Mouth Diseases

فوٹ ہینڈ اینڈ ماؤتھ ڈیسیز سے بچاؤ کے لیے صفائی ستھرائی ضروری

یہ بھی پڑھیں:
Foot Hand and Mouth Disease فوٹ ہینڈ اینڈ ماؤتھ ڈیسیز سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، ڈائریکٹر ہیلتھ کشمیر

اس سلسلہ میں انہوں نے مزید کہا کہ اس بیماری کو بچوں میں پھیلاؤ سے روکنے کے لیے صفائی ستھرائی کا خاص دھیان رکھنا ہوگا اور اس کے علاوہ متاثرہ بچوں کو علاحدہ رکھا جانا چاہیے، ایسی صورت میں یہ انفیکشن مزید نہیں پھیل نہیں سکتا ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نے کہا کہ ہاتھ، پاؤں اور منہ کی یہ بیماری صرف سرینگر کے ایک نجی اسکول کے چند بچوں میں پائی گئی ہے۔ باقی اسکولوں میں ایسی کسی قسم کی بیماری بچوں میں نہیں دیکھی گئی۔

فوٹ ہینڈ اینڈ ماؤتھ ڈیسیز سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے اننت ناگ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کئی عوامی وفود سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے سیر ہمدان پی ایچ سے کے جاری کام کاج کا معائنہ کیا اور ہسپتال میں موجود خامیوں کے بارے میں آگاہی حاصل کیا۔ ڈائریکٹر ہیلتھ نے موقع پر ہی ان کے جائز مطالبات کو حل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ایم وائی زوگو سی ایم او اننت ناگ اور دیگر عملہ کے ارکان بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.