ETV Bharat / city

Massive Fire in Tral: ترال علاقے میں آتشزدگی کا ہولناک واقعہ

author img

By

Published : Dec 12, 2021, 10:53 PM IST

ترال کے گجر بستی گلشن پورہ میں آگ کی ایک ہولناک واردات A Terrible Fire Incident میں ایک غریب شہری کا مکان خاکستر ہو گیا ہے۔ آگ سیف الدین گوجر داماد نورالدین گوجر کے مکان میں لگی، آگ نے فوری طور مکان کو اپنی لپیٹ میں لیا جس کے بعد مقامی لوگوں آنا فانا محکمہ فائر سروس Fire and Rescue کو مطلع کیا۔ محکمہ کی بروقت کوششوں سےآگ پر قابو پالیا گیا۔

ترال علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات
ترال علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات

ترال کے دور افتادہ علاقہ گجر بستی گلشن پورہ Gujjar Basti Gulshanpura میں آج شام آگ کی ایک ہولناک واردات A Terrible Fire Incident میں ایک غریب شہری کا مکان خاکستر ہو گیا۔

ترال علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات

تفصیلات کے مطابق آگ سیف الدین گوجر داماد نورالدین گوجر کے مکان میں لگی، آگ نے فوری مکان کو اپنی زد میں لیا جس کے بعد مقامی لوگوں نے آنا فانا محکمہ فائر سروس کو مطلع کیا۔محکمہ کی بروقت کوششوں سےآگ پر قابو پالیا گیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق مذکورہ شہری انتہائی غریب ہیں، لہذا انہوں نے انتظامیہ سے بھرپور معاونت کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: Fire In Bandipora: بانڈی پورہ کے بی ایم او دفتر میں آگ کی واردات

اس تعلق سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر اور ڈی دی سی ممبر منظور گنائی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما شیخ رشید نے آگ کی واردات پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ پلوامہ سے متاثرہ شہری کی بازآبادکاری کے لیے اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.