ETV Bharat / city

Tribute to Mufti Mohammad Sayeed: اچھہ بل میں پی ڈی پی کارکنان کا اجلاس - PDP Meeting in Anantnag

ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل میں پی ڈی پی کے کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ PDP Meeting in Achabal اجلاس میں مفتی محمد سعید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Tribute to Mufti Mohammad Sayeed
Tribute to Mufti Mohammad Sayeed
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 2:17 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنان کا ایک اہم اجلاس سابقہ ممبر اسمبلی اور پی ڈی پی لیڈر عبد المجید میر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ PDP Meeting in Anantnag

Tribute to Mufti Mohammad Sayeed

اس اجلاس میں مقررین نے مفتی محمد سعید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ PDP Pays Tribute to Mufti Mohammad Sayeed

عبد المجید میر نے اپنی تقریر میں کہا کہ 'مفتی محمد سعید نے اپنے دور میں تعمیر و ترقی کو ایک نئی سمت دینے کے ساتھ ساتھ ایک جامع سیاسی نظریہ پیش کیا۔ جس پر عمل پیرا ہونے سے ہی جموں و کشمیر اور برصغیر میں دائمی امن کا ماحول پیداہو سکتا ہے۔ Abdul Majeed Mir on Mufti Mohammad Sayeed

یہ بھی پڑھیں: PDP Meeting in Anantnag: اننت ناگ میں پی ڈی پی کا اجلاس منعقد

اجلاس کے اختتام پر کارکنان پر زور دیا گیا کہ وہ سات جنوری کو بجبہاڑہ میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.