ETV Bharat / city

اننت ناگ: دوکانیں بند ہونے سے معمولات زندگی متاثر - امن و قانون کے حوالے سے افواہوں پر دھیان نہ دیں

جموں و کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں دوبارہ پٹری پر لوٹنے کے بعد آج اننت ناگ میں اچانک دکانیں بند ہوگئیں۔

معمولات زندگی متاثڑ
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 6:29 PM IST

یہاں کاروباری اداروں میں بھی سرگرمیاں پھر ایک بار معطل ہوگئیں۔ اس دوران معمولات زندگی دن بھر متاثر رہی۔ تاہم قصبہ کے بیرون علاقوں میں معمول کی زندگی بحال رہی۔

معمولات زندگی متاثڑ

سڑکوں پر اگرچہ ٹریفک کی آمد و رفت بھی کچھ حد تک متاثر ہو گئی۔ دوپہر کے بعد نجی ٹریفک کی آمد و رفت میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔

ادھر انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ امن و قانون کے حوالے سے افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ انتظامیہ کے مطابق ضلع میں حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں اور امن و امان میں کسی بھی قسم کی رخنہ ڈالنے کی کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.