ETV Bharat / city

LIA Thanks District Administration: برف باری کے دوران سہولیات کی فراہمی کے لیے اظہار تشکر

حالیہ برفباری کے دوران لاسی پورہ انڈسٹریل ایریا Lasipura Industrial Area میں بجلی، پانی جیسے سہولیات بحال رکھنے کے ساتھ ساتھ وقت پر انڈسٹریل ایریا سے بروقت کارروائی کرکے برف ہٹائی گئی جسے دیکھتے ہوئے لاسی پورہ انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن Lasipura Industrial Area Association کے سربراہ حاجی مظفر نے تمام انڈسٹریل یونٹ ہولڈرس کی جانب سے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

لاسی پورہ انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 5:12 PM IST

ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن Lasipura Industrial Area Association کے سربراہ حاجی مظفر نے تمام انڈسٹریل یونٹ ہولڈرس کی جانب سے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ برفباری کے دوران لاسی پورہ انڈسٹریل ایریا میں بجلی، پانی جیسے سہولیات بحال رکھنے کے ساتھ ساتھ وقت پر انڈسٹریل ایریا میں ہر ایک راستہ سے برف ہٹائی گئی۔

لاسی پورہ انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

مزید پڑھیں: DC Pulwama Visit Far-Flung Areas of District: ڈی سی پلوامہ نے ضلع کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ برفباری کے دوران بھی محمکہ بجلی کے ملازمین کام کرتے رہے، وہیں انڈسٹریل یونٹس میں پانی کی سپلائی بھی مکمل طور پر جاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ اس برفباری کے دوران انہیں کسی طرح کا مشکلات کا سامنا نہیں رہا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.