ETV Bharat / city

Farewell Ceremony on the Retirement of Zonal Education Planning Officer: زونل ایجوکیشن پلاننگ افسر کی سبکدوشی پر تقریب

زونل ایجوکیشن پلاننگ افیسر ترال غلام رسول راتھر کل نوکری سے سبکدوش ہو رہے ہیں اس سلسلے میں آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ترال میں ایک ایجوکیشن کانفرنس کے دوران موصوف کی محکمہ تعلیم کے تئیں خدمات کو خراج تحسین پیش Farewell Ceremony on the Retirement of Zonal Education Planning Officer کیا گیا۔

Farewell Ceremony on the Retirement of Zonal Education Planning Officer
زونل ایجوکیشن پلاننگ افیسر کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب
author img

By

Published : Apr 2, 2022, 10:25 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زونل ایجوکیشن پلاننگ افیسر ترال غلام رسول راتھر ساکن ڈاڈسرہ ترال کل نوکری سے سبکدوش ہو رہے ہیں اس سلسلے میں آج گورنمنٹ ہایر سیکنڈری اسکول ترال میں ایک ایجوکیشن کانفرنس کے دوران موصوف کی محکمہ تعلیم کے تییں خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ، اس موقع پر ڈائیریکٹر پلاننگ جی ایم حجام، زونل ایجوکیشن افیسر ترال ڈاکٹر جی ایم بٹ، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہایر سیکنڈری اسکول ترال مظفر احمد وانی کے علاوہ ترال زون سے وابسطہ اساتذہ صاحبان کی ایک بڑی تعداد موجود رہے، اس کانفرنس میں نہ صرف غلام رسول راتھر کے محکمہ تعلیم کو دی گئی خدمات کو یاد کیا گیا بلکہ موجودہ دور میں اساتذہ کرام کے رول پر بھی سیر حاصل بحث کی گئی۔

Farewell Ceremony on the Retirement of Zonal Education Planning Officer

اس پروگرام کا اہتمام رہبر تعلیم ٹیچرس فورم زون ترال نے جموں وکشمیر ٹیچرس فورم کے باہمی اشتراک سے کیا اس موقع پر رہبر تعلیم ٹیچرس فورم کے ایک سینیر عہدیدار محمد اشرف خان نے بتایا کہ اج کی اس کانفرنس کا مقصد یہی تھا کہ سبکدوش ہونے والے آفیسر کی طرف سے دی گئی قربانیاں یاد کی جائے اور یہ عہد کیا جائے کہ کس طرح سرکاری اسکولوں میں نظام تعلیم کو بہتر بنایا جائے۔ اس نے مزید کہا ہے کہ اس پرگرام کے ساتھ ساتھ اج یہاں پہ ہم ایجوکیشن پراگرام بھی کر رہے ہے اس پراگرام کا مقسد یہ ہے کہ اساتزہ کو اسکولوں میں محنت اور لگن کے ساتھ کام کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڈھیں:Anti Polythene Rally in Tral: ترال، بیگنڈ میں پالی تھین مخالف ریلی کا اہتمام

For All Latest Updates

TAGGED:

ترال
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.