ETV Bharat / city

وترسو شانگس: تیندوے کے حملے میں ایک شخص زخمی - latest news leopard attack

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چندرون وترسو علاقے میں پیر کی شام تیندوے کے حملے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jul 27, 2021, 8:30 AM IST

شانگس علاقے میں واقع چندرون گاؤں میں اُس وقت خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہوا جب ایک تیندوے نے عبد الرشید وانی ولد محمد احسن وانی پر حملہ کرکے اُنہیں زخمی کر دیا ہے ۔
واقع کے فوراً بعد ہی زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں مزید علاج و معالجہ کے لیے جی ایم سی اننت ناگ منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:

وہیں، مقامی لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں موجود جنگلی جانوروں کو جلد سے جلد پکڑا جائے، تاکہ مزید مزید حملوں کو روکا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.