ETV Bharat / city

BJP Protests in Anantnag: اننت ناگ میں بی جے پی کا احتجاج - اننت ناگ میں بلیک ڈے

جموں و کشمیر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف کی قیادت میں ضلع اننت ناگ میں کانگریس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ نکالا گیا۔ BJP Protests in Anantnag

اننت ناگ میں بی جے پی کا احتجاج
اننت ناگ میں بی جے پی کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 12:17 PM IST

جموں و کشمیر: ضلع اننت ناگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے 'بلیک ڈے' مناتے ہوئے کانگریس پارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کے دوران جموں و کشمیر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف، ایڈووکیٹ وجاہت اور رفیق وانی سمیت دیگر لیڈران موجود تھے۔ BJP protests against Congress in Anantnag district جموں و کشمیر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف کی قیادت میں کھنہ بل ہاؤسنگ کالونی سے ڈاک بنگلو تک مارچ نکالا گیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان نے ہاتھوں میں پلے کارڈ لیے کانگریس کے خلاف ناراضگی ظاہر کی اور زبردست نعرے بازی بھی کی۔'

اننت ناگ میں بی جے پی کا احتجاج

یہ بھی پڑھیں: Aurangabad BJP Protest: اورنگ آباد میں پانی کے مسئلہ پر بی جے پی کی ریلی، جلسہ میں رقم دیکر لوگوں کو جمع کرنے کا ویڈیو وائرل

احتجاج کے دوران کارکنان نے بتایا کہ '25 جون کے ہی دن کانگریس نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر کے جمہوریت کا قتل کیا تھا جس کا خمیازہ آج بھی لوگ بُھگت رہے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.