ETV Bharat / city

وادی میں بھانگ کی کاشت، انتظامیہ بے خبر؟ - سیب کی باغات میں بھنگ کی کاشتکاری

جموں و کشمیر میں بھانگ کی کاشت کاری زوروں پر ہے لیکن انتظامیہ اس سے بے خبر ہے۔

وادی میں بھنگ کی کاشت، انتظامیہ بے خبر؟
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 5:32 PM IST

وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع اننت ناگ میں بھی ہر برس منشیات مخالف مہم چلائی جاتی ہے، تاہم نامساعد حالات کے پیش نظر رواں برس ضلع انتظامیہ بھانگ کی کاشتکاری کے خلاف مہم چلانے میں ناکام ہیں، جس کا بھانگ کی کاشت کرنے والے اور اسمگلر بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

وادی میں بھنگ کی کاشت، انتظامیہ بے خبر؟

نامساعد حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ضلع کے کئی علاقے خصوصاً کرکرنڈی گام اور تھجی وارہ علاقے کے کاشتکاروں نے سیب کی فصل کے ساتھ ساتھ منشیات بھی تیار کررہے ہیں اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ ان افراد کے خلاف کوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی ہے۔

اگرچہ گزشتہ برس 3200 کنال زرعی اراضی سے بھانگ کی کاشت کو تباہ کیا گیا تھا جس میں محکمہ مال اور محکمہ ایکسائز نے ایک اہم رول ادا کیا تھا۔ تاہم حالات کے چلتے رواں برس کھلی چھوٹ دی گئی ہے جس کے سبب منشیات کے استعمال میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.