ETV Bharat / city

Pulwama Spo Attack: اپنی پارٹی صدر نے مذمت کی - abdul rahem rather apni party president

جموں کشمیر اپنی پارٹی کے ضلع صدر (اننت ناگ ) عبد الرحیم راتھر نے اونتی پورہ کے علاقے ہاری پاریگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی جانب سے ایس پی او، ان کی اہلیہ اور بیٹی کی ہوئی ہلاکتوں پر گہرے صدمے اور غم کا اظہار کیا۔

عبد الرحیم راتھر
عبد الرحیم راتھر
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 6:10 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اپنی پارٹی کے ضلع صدر عبدل رحیم راتھر نے ہاری پاریگام میں ہوئی ہلاکتوں کی مزمت کی۔ان کے مطابق معصوم ہلاکتیں خطے میں امن کے لئے نقصان دہ ہیں ۔

جموں کشمیر اپنی پارٹی کے ضلع صدر عبد الرحیم راتھر نے اونتی پورہ کے علاقے ہاری پاریگام میں ایس پی او، ان کی اہلیہ اور بیٹی کی ہوئی ہلاکتوں پر گہرے صدمے اور غم کا اظہار کیا،ساتھ ہی انہوں نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں راتھر نے ان ہلاکتوں کو انتہائی غیر انسانی قرار دیا ہے۔

عبد الرحیم راتھر

انہوں نے کہا کہ یہ ہلاکتیں جموں کشمیر کے لوگوں کے دکھوں اور پریشانیوں میں مزید اضافہ کرتی ہے۔

راتھر نے غمزدہ کمبے کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی۔

یہ بھی پڑھیں:

Pulwama SPO Shot: ایس پی او، اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک، جنوبی کشمیر میں کہرام

آپ کو بتادیں جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے ہاری پاریگام میں اتوار کی رات مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک ایس پی او کے گھر میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے سبب ایس پی او فیاض احمد اور ان کی اہلیہ راجہ بانو کی موت ہوگئی۔ ان کی زخمی جوان سال بیٹی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا لیکن وہاں ان کی بھی موت واقع ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.