ETV Bharat / city

جلالی انگلش میڈیم ہائی اسکول میڈورہ اونتی پورہ میں سالانہ تقریب

author img

By

Published : Oct 18, 2021, 7:31 PM IST

میڈورہ اونتی پورہ میں واقع اسکول کے طلبہ نے تقریب کی مناسبت سے مقالے اور تمدنی پروگرام پیش کیے۔ تقریب کے اخیر میں ایک انعامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں امتیازی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے درمیان اسناد و انعامات تقسیم کیے گئے۔

جلالی انگلش میڈیم ہائی اسکول میڈورہ اونتی پورہ میں سالانہ تقریب
جلالی انگلش میڈیم ہائی اسکول میڈورہ اونتی پورہ میں سالانہ تقریب

جلالی انگلش میڈیم ہائی اسکول میڈورہ اونتی پورہ میں سالانہ تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ بطور مہمان خصوصی شامل ہوئے اس موقع پر زونل ایجوکیشن افسر اونتی پورہ محمد اشرف آغا بھی موجود رہے۔

اس موقع پر اسکول کے طلبہ نے تقریب کی مناسبت سے مقالے اور تمدنی پروگرام پیش کیے۔ تقریب کے اخیر میں ایک انعامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں امتیازی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے درمیان اسناد و انعامات تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبر نے اسکول کے طلبہ کے لیے ایک اسپورٹس کٹ فراہم کیا جب کہ آنے والے وقت میں معقول امداد کی اپیل کی۔

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا کہ سماج کی تعمیر میں پرائیویٹ اسکولوں کا رول قابل ستائش ہے، کیونکہ یہ ادارے تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.