ETV Bharat / city

مرکزی ایڈیشنل سکریٹری کا دورہ اننت ناگ - سوچھ بھارت

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آج مرکزی ایڈیشنل سکریٹری محکمہ ڈرنکنگ واٹر اینڈ رورل سینٹیشن (Drinking Water and Rural Sanitation) ارون بروکا نے چند متعلقہ افسران کے ہمراہ ضلع اننت ناگ کا دورہ کیا۔

مرکزی وزیر ارون بروکا نے اننت ناگ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 8:53 PM IST

انہوں نے ضلع میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران کے ساتھ منعقد ایک میٹنگ کے دوران سوچھ بھارت مشن کے علاوہ مختلف سرکاری فلاحی اسکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا، ڈی ڈی سی چیئرمین، ڈائریکٹر سینٹیشن طارق احمد گنائی کے علاوہ مختلف افسران نے شرکت کی۔
اس موقع پر ایڈیشنل سکریٹری نے اسٹیٹ بینک کے مختلف پہلوؤں اور اس سے وابستہ کام کاج کا بھی جائزہ لیا۔
مکمل جائزہ لینے کے بعد ایڈیشنل سکریٹری نے تمام دستیاب وسائل کو موثر انداز میں متحرک کرنے پر زور دیا تاکہ مؤثر نتائج حاصل ہوں۔

مرکزی ایڈیشنل سکریٹری ڈرنکنگ واٹر اینڈ رورل سنیٹیشن ارون بروکان کا دورہ اننت ناگ

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے تمام منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے اور باہمی تال میل کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.