ETV Bharat / city

AAP Press Conference at Mattan مٹن میں عام آدمی پارٹی کی پریس کانفرنس، میر مدثر پارٹی کے ضلعی صدر منتخب - مٹن میں عآپ نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا

حالیہ دنوں عام آدمی پارٹی کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے لیے ڈسٹرک باڈی تشکیل دی گئی تھی۔جسے میڈیا کے سامنے متعارف کروانے کے لیے مٹن میں عآپ نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ Aam Aadmi Party held Press conference at Mattan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 6:03 PM IST

اننت ناگ: عام آدمی پارٹی کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے لیے ڈسٹرک باڈی تشکیل دی گئی، جسے میڈیا کے سامنے متعارف کرانے کی غرض سے عام آدمی پارٹی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں میر مدثر کو ڈسٹرک پریزیڈنٹ اننت ناگ، صوفی محمد یوسف کو جنرل سیکرٹری اننت ناگ، حمیداللہ کو وائس پریزیڈنٹ اننت ناگ منتخب کیا گیا۔

مٹن میں عام آدمی پارٹی کی پریس کانفرنس

اس موقع پر پارٹی کے ترجمان ریاض احمد نے بتایا کہ عام آدمی پارٹی ایک منظم اور بہتر انداز میں لوگوں تک پہنچں گی اور لوگوں کے مسائل کو حکومت وقت تک پہنچانے اور ان کو حل کرنے کی کوشش کرے گی۔ Aam Aadmi Party held Press conference at Mattan

انہوں نے کہا کہ جو لوگ ان کی پارٹی کے ساتھ جڑنا چاہتے ہیں ان کے لئے عام آدمی پارٹی کے دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔ ہم لوگوں کی بقا کے لئے کام کررہے ہیں اور عام آدمی پارٹی ملک بھر میں طاقت کے اور سیاسی قوت کے طور پر ابھر رہی ہے۔ AAP Press Conference at Mattan

یہ بھی پڑھیں : DC Anantnag on Voter List: الیکشن آفیسر نے کی نئے ووٹرس سے نام اندراج کرانے کی اپیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.