ETV Bharat / city

آندھراپردیش میں ریت کانکنی پر نیا قانون متعارف ہوگا - sand mining, transportation

حکومت آندھراپردیش ریت کی کانکنی اورحمل ونقل کے لیے ایک نیا قانون متعارف کرنےجارہی ہے۔

آندھراپردیش میں ریت کانکنی پر نیا قانون متعارف ہوگا
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 8:46 AM IST

آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ حکومت ریت کانکنی اور حمل نقل سے متعلق نئے قانون کو بہت جلد متعارف کرائے گی۔

ریت کی کمی پر قابو پانے کے سلسلہ میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں انھوں نےکہا کہ حکومت ایک ایسے قانون کو لانے جارہی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے پر سخت کاروائی ہوگی۔

وزیر اعلی نے کہا کہ اس سلسلہ میں ایک آرڈینینس کو فوری طور پر عمل میں لایا جائے گا،اور آنے والے دنوں میں اسے اسمبلی میں منظور کرتے ہوئے قانون کی شکل دی جائیگی۔

اس آرڈینینس میں ضلع کلکٹرس اور متعلقہ افسران کو حلقہ واری سطح پر دیے گئے اختیارات کی وضاحت کی جائے گی۔

وزیر اعلی نے مزید کہا کہ ریت کی تقسیم میں اضافہ کرنا حکومت کا مقصد ہے۔
اس کے علاوہ ایک ٹول فری نمبر جاری کیا جائے گا جس میں ریت کی فروخت میں ہوئی بے قاعدگیوں کی شکایت کی جاسکتی ہے، اور ایک ویجلینس ونگ قائم کیا جائے گا جو اسمگلنگ کو روکنے کا کام کرے گا۔

اس کے علاوہ تمام مقامات پر سی سی ٹیوی کیمرے بھی نصب کیے جاییں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.