ETV Bharat / city

بین الاقوامی کانفرنس میں پروفیسرامتیاز کو بیسٹ پیپر ایوارڈ سے نوازا گیا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ کے پروفیسر امتیاز اشرف اور ان کی ریسرچ ٹیم کو جی ایچ آر کالج آف انجینئرنگ، ناگپور میں بیسٹ ریسرچ پیپر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

author img

By

Published : Dec 24, 2020, 10:30 PM IST

بین الاقوامی کانفرنس میں پروفیسرامتیاز کو بیسٹ پیپرایوارڈ سے نوازا گیا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے الیکٹریکل انجینئرنگ شعبہ کے پروفیسر امتیاز اشرف اور ان کی ریسرچ ٹیم کو جی ایچ آر کالج آف انجینئرنگ، ناگپور کے زیراہتمام 'توانائی، ماحولیات اور پائیدار ترقی کے لیے اسمارٹ ٹیکنالوجی' کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں بیسٹ ریسرچ پیپر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بیسٹ پیپرایوارڈ سے نوازا گیا
بیسٹ پیپرایوارڈ سے نوازا گیا

مذکورہ ٹیم نے کانفرنس میں ڈی سی مائیکرو گرڈ میں ہائی وولٹیج ایپلی کیشنز کے لیے ڈبل اسٹیج وولٹیج لفٹ کنورٹر کے موضوع پر اپنا ریسرچ پیپر پیش کیا۔ اس نو دریافت ڈی سی- ڈی سی کنورٹر ٹیکنالوجی کو ہائی وولٹیج ایپلی کیشن میں بہتر نتائج کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: دریا میں تعمیر ایشیاء کی پہلی سی این جی اسٹیشن ، نئے سال سے ہوگا آغاز

پروفیسر امتیاز اشرف نے اس کے علاوہ کیو آئی ایس کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، وجے واڑہ میں اے آئی سی ٹی آئی سے اسپانسر شدہ 6 روزہ ٹریننگ پروگرام میں ایک خطبہ پیش کیا جس میں انہوں نے بھارتی میں الیکٹرک گاڑیوں کی اہمیت و ضرورت اور حالیہ ریسرچ و ڈیولپمنٹ کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.