ETV Bharat / city

Memorandum to President of India: اویسی پر حملے کے خلاف صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم - اویسی پر حملے کے خلاف صدر کو میمورنڈم

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر کی قافلے پر گزشتہ روز حملے کے بعد ضلع علی گڑھ میں بھی اے آئی ایم آئی ایم کے کارکنان نے غم و غصہ کا اظہار کیا۔ اے آئی ایم آئی ایم کے کارکنان نے کلکٹریٹ پر علیگڑھ انتظامیہ کو صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم سونپا۔ Memorandum to President of India

اویسی پر حملے کے خلاف صدر جمہوریہ کے نام دیا میمورنڈم
author img

By

Published : Feb 4, 2022, 10:39 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسدالدین اویسی کے قافلے پر غازی آباد میں گزشتہ روز ہوئے حملے کے خلاف پارٹی کارکنان میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ AIMIM worker protest against attack on Asaduddin Owaisi

ضلع علیگڑھ کے کلکٹریٹ پر ضلع صدر محمد طارق کی قیادت میں پارٹی کے کارکنان نے قافلے پر حملے کے خلاف ایک میمورنڈم صدر جمہوریت کے نام ایڈیشنل سٹی مجسٹریٹ (اے سی ایم) سیکنڈ، سدھیر کمار کو سونپا Memorandum to President of India۔ جس میں بتایا گیا کہ گزشتہ روز اسد الدین اویسی کی گاڑی پر میرٹھ کی میٹنگ سے نکلنے کے بعد ہاپوڑ ہائی وے پر حملہ کیا گیا، اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم اس حملے کی جانچ ہونی چاہیے۔

ویڈیو
حمزہ سفیان نے اسد الدین اویسی کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ' ہم نے میمورنڈم میں مطالبہ کیا ہے کہ حملہ کرنے والوں کی واضح تحقیقات، مجرموں کو سخت سے سخت سزا، ان پر جلد از جلد ایکشن اور انتخابات کے دوران اسد الدین اویسی اور شوکت علی (ریاستی صدر) کی جہاں بھی ریلی ہو انہیں کو سکیورٹی مہیا کرائی جائے۔'
memorandum to president of india on owaisi attacked
اویسی پر حملے کے خلاف صدر جمہوریہ کے نام دیا میمورنڈم
memorandum to president of india on owaisi attacked
اویسی پر حملے کے خلاف صدر جمہوریہ کے نام دیا میمورنڈم
ضلع صدر محمد طارق نے بھی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حملہ میں چار پانچ راؤنڈ فائرنگ ہوئی لیکن اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کے پیچھے ماسٹر مائنڈ کون ہے اس کا بھی جلد سے جلد پتہ لگایا جائے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.