ETV Bharat / city

Aligarh Muslim University: اے ایم یو سے دانش کو پی ایچ ڈی ڈگری واپس کرنے کا نوٹس

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 7:11 PM IST

Updated : Nov 30, 2021, 9:00 PM IST

ان دنوں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کیمپس میں یونیورسٹی کے ہی شعبہ لسانیات کی پی ایچ ڈی ڈگری کا معاملہ سرخیوں میں ہے. شعبہ لسانیات Language for Advertisement Marketing Media کے دانش رحیم کو یونیورسٹی انتظامیہ نے لسانیات کی ڈگری 9 مارچ 2021 کو ایوارڈ کی تھی جس کے بعد 4 اگست 2021 کو یونیورسٹی انتظامیہ نے دانش رحیم کو ایک نوٹس جاری کیا-

نوٹس جاری کیا
نوٹس جاری کیا

علیگڑھ مسلم یونیورسٹیAligarh Muslim University( اےایم یو) انتظامیہ نے نوٹس جاری کر شعبہ لسانیات کے دانش رحیم سے پی ایچ ڈی ڈگری واپس مانگا ہے۔ دانش رحیم نے ایوارڈ کرنے کے بعد ڈگری واپس لینے کی شکایت ملک کے وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور وزیر تعلیم سے کی۔

ان دنوں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کیمپس میں یونیورسٹی کے ہی شعبہ لسانیات کی پی ایچ ڈی ڈگری کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔ شعبہ لسانیات کے دانش رحیم کو یونیورسٹی انتظامیہ نے لسانیات کی ڈگری 9 مارچ 2021 کو ایوارڈ کی تھی جس کے بعد 4 اگست 2021 کو یونیورسٹی انتظامیہ نے دانش رحیم کو ایک نوٹس جاری کیا جس میں لسانیات کی پی ایچ ڈی ڈگری کو واپس کر دوبارہ Language for Advertisement Marketing Media) ایل اے ایم ایم) کی ڈگری دینے کی بات کی گئی ہے۔

نوٹس جاری کیا

دانش رحیم نے یونیورسٹی کے ذریعہ لسانیات کی پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ کرنے کے بعد واپس مانگنے کی شکایت ملک کے وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور وزیر تعلیم سے کی۔

دانش رحیم کا کہنا ہے "میرا داخلہ، پانچ سال کا پی ایچ ڈی کا کام، پی ایچ ڈی تھیسس لسانیات کی ہی ہے ۔جس کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے لسانیات کی ڈگری جاری کی لیکن اب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک نوٹس جاری کر پی ایچ ڈی ڈگری واپس لینے کی بات کر رہا ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غلطی سے ہم نے آپ کو لسانیات کی ڈگری دے دی ہے، آپ ہمیں لسانیات کی ڈگری واپس کردیں۔ ہم آپ کو Language for Advertisement Marketing Media (ایل اے ایم ایم) کی ڈگری جاری کریں گے."

حالانکہ لسانیات کی پی ایچ ڈی ڈگری کا پورا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ میں زیر بحث ہے۔ لیکن دانش رحیم نے یونیورسٹی انتظامیہ اور شعبہ کے سربراہ پروفیسر جہانگیر وارثی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ" میرے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے۔ کیوں کہ میں نے ملک کے وزیراعظم کی تعریف میڈیا میں کی تھی جب انہوں نے یونیورسٹی کے سوسالہ تقریب میں آن لائن مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میرا داخلہ شعبہ لسانیات میں ہی تھا جس کے مطابق مجھے لسانیات کی ایچ ڈی ڈگری جاری کی۔ لیکن اب انتظامیہ مجھ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری اس لیے مانگ رہا ہے تاکہ میری شعبہ لسانیت میں تقرری نہ ہو سکے، میں شعبہ لسانیات میں اپنی تدریسی خدمات انجام نہ دے سکوں. "

دانش رحیم کا دعویٰ ہے میرے پاس تمام دستاویزات موجود ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ میرا داخلہ لسانیات میں ہی تھا۔

دانش رحیم کا پی ایچ ڈی میں داخلے 27 اکتوبر 2016 میں ہوا۔ دانش رحیم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری 9 مارچ 2021 کو ایوارڈ کی گئی، 04 اگست 2021 کو یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا جس میں لسانیات کی جگہ ایل اے ایم ایم کی دوبارہ ڈگری جاری کرنے کی بات کہی۔

وہیں یونیورسٹی کے ترجمان پروفیسر شافع قدوائی کا کہنا ہے" اے ایم یو کا شعبہ لسانیات دو پی ایچ ڈی کراتا ہے ایک لسانیات اور دوسرا ایل اے ایم ایم تو غلطی سے دانش رحیم کو ایل اے ایم ایم کی جگہ لسانیت کی ڈگری جاری کر دی گئی، جس کو انتظامیہ نے تسلیم کیا اسی لیے انتظامیہ دوبارہ ڈگری جاری کرے گا۔

مزید پڑھیں:

دانش رحیم کا دعویٰ ہے کہ میرے پاس تمام دستاویزات موجود ہیں جس سے واضح ہوتا ہے کہ میرا داخلہ لسانیات میں ہوا تھا۔ جس کے مطابق ہی یونیورسٹی انتظامیہ نے لسانیات کی پی ایچ ڈی ڈگری مجھے ایوارڈ کی. وہی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غلطی سے ایل اے ایم ایم کی جگہ لسانیات کی ڈگری جاری کر دی تھی۔ پورا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ میں زیر بحث ہے۔

Last Updated : Nov 30, 2021, 9:00 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.