ETV Bharat / city

اجمیر میں پھنسے زائرین کی حکومت سے درخواست - کومت جلد از جلد کوئی اقدم کرے

ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں پھنسے چار ہزار زائرین نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ انہیں جلد از جلد گھر بھیجنے کا انتظام کیا جائے۔

around four thousand people stranded in ajmer
اجمیر میں پھنسے زائرین کی حکومت سے درخواست
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 5:42 PM IST

اجمیر میں پھنسے سبھی زائرین اپنی ریاستی حکومت اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سے درخواست کی ہے کہ انہیں گھر بھیجنے کے لیے حکومت جلد از جلد کوئی اقدم کرے۔ زائرین میں چھوٹے بچے بھی ہیں جنہیں اب کئی قسم کی دشواریوں کا سامنا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں اجمیر کی مختلف تنظیموں نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کو خط لکھ کر انہیں جلد ان کے گھر بھیجنے کی درخواست کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب وزیر اعلی اشوک گہلوت نے دوسری ریاستوں کے مزدوروں اور مہمانوں کو ان کے گھر بھیجنے کی پلاننگ کی ہے۔

اس کے لیے ہیلپ لائن نمبر اور آن لائن فارم بھروائے جارہے ہیں جس کی بنیاد پر ملک کی مختلف ریاستوں سے بات چیت کرکے انہیں بھیجنے کے انتظام کیا جارہا ہے۔ راجستھان کے وزیر اعلی کی اس کوشش سے اجمیر میں پھنسے چار ہزار زائرین پر امید ہے کہ وہ جلد ہی گھر پہنچ جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.