ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں خاتون ہلاک - احمدآباد شہر کے منی نگر علاقے میں

ریاست گجرات کے احمدآباد شہر کے منی نگر علاقے میں جمعہ کو ڈمپر کی ٹکر سے ایک خاتون پروفیسر کی موت ہو گئی۔

پروفیسر آرتی بین ہلاک
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 5:05 PM IST

پولس نے بتایا کہ 'پروفیسر آرتی بین ایچ جھاویری (34) آج دوپہر دوپہیہ گاڑی پر سوار ہو کر گھر سے کالج کی جانب جا رہی تھی۔ پروفیسر آرتی بین کے کانکریا پکنک ہاؤس کے سامنے پہنچنے پر احمدآباد نگر نگم کی ایک ڈمپر گاڑی نے ان کی گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔'

اس واقعہ میں آرتی بین کی جائے واقع پر ہی موت ہو گئی۔ وہ کے کے شاستری کالج میں پروفیسر تھیں۔

پولس نے جائے واقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.