محکمہ صحت کی پرنسپل سیکریٹری جینتی راوی نے بتایا ہے کورونا وائرس کے چھ مزید معاملے سامنے آئے راوی کے مطابق کورونا مشتبہ چھ لوگوں کی ٹیسٹ رپورٹ سامنے اآئی ہے جن میں یہ مہلک وبا ثبوت ملے ہیں۔
واضح رہے کہ دنیا بھر سمیت بھارت میں بھی یہ مہلک وبا بہت تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے گزشتہ ایک دن میں ایک سو سے زائد کیس سامنے آئے ہیں جو اب تک کہ اعدادوشمار کے مطابق سب سے زیادہ ہیں۔