ETV Bharat / city

گجرات: تمام مذاہب کے لوگوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام

قومی اتحاد اور امن برقرار رکھنے کیلئے کی عیسی فاؤنڈیشن اور ایجوکیشن انڈیا پبلک ٹرسٹ کی جانب سے تمام مذاہب کے جوڑوں کی اجتماعی شادی احمدآباد میں ایک ہی پلیٹ فارم پر کی جائے گی۔ جس میں تمام مذاہب کے جوڑوں کی شادی کی جائے گی۔

تمام مذاہب کے لوگوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام
تمام مذاہب کے لوگوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 8:43 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:56 AM IST

اجتماعی شادیاں تو ہمیشہ ہوتی رہتی ہیں لیکن احمدآباد میں ایک اجتماعی شادی دیکھنے کا موقع ملا۔ عیسی فاؤنڈیشن اور ایجوکیشن انڈیا پبلک ٹیسٹ کے مشترکہ تعاون سے مرادآباد میں آٹھویں اجتماعی شادی کا اہتمام 8 فروری کو کیا جائے گا۔

تمام مذاہب کے لوگوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام

اس سلسلے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایجوکیشن انڈیا پبلک ٹرسٹ کے صدر مولانا حبیب نے کہا کہ ملک میں قومی اتحاد اور بھائی چارہ قائم رکھنے کے لیے تمام مذاہب کے بچوں کی شادیاں ایک ہی پلیٹ فارم پر کی جائیں گے، جس سے ان کا خرچ بھی بچے گا اور امن و امان و آپسی اتحاد بھی قائم ہوگا۔

جو بھی غریب لوگ ہیں ان کی شادیاں گذشتہ آٹھ سال سے عیسی فاؤنڈیشن کی جانب سے کرائی جارہی ہیں۔ رواں برس گیارہ سو جوڑوں کی شادیاں کی جائے گی اور جن میں پندرہ غیر مسلم جوڑے بھی ہوں گے۔یہ جوڑیاں گجرات کی ہوںگی۔ ہمارا مقصد ہے کہ غریبوں کی شادیاں با آسانی ہوں۔

اس اجتماعی شادی کے موقع پر نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل، وزیر تعلیم پھوپندر سنگھ چوڑاسما، احمدآباد کی میئر بیجل پٹیل، کانگریس ایم ایل اے پریش دھنانی، سابق کیبینیٹ منسٹر بھرت باروٹ وغیرہ شرکت کر دولہا دلہن کو دعائیں اور مبارکباد پیش کریں گے۔

Intro:gj_ahd_01_isa faundation_pc_avb_7205053
قومی اتحاد اور امن برقرار رکھنے کیلئے کی عیسی فاؤنڈیشن اور ایجوکیشن انڈیا پبلک ٹرسٹ کی جانب سے تمام مذاہب جوڑوں کی اجتماعی شادی احمدآباد میں کی ایک ہی پلیٹ فارم پر کی جائے گی جس میں تمام مذاہب جوڑوں کی شادی کی جائے گی.

Body:gj_ahd_01_isa faundation_pc_avb_7205053
اجتماعی شادیاں تم ہمیشہ ہوتی رہتی ہے لیکن احمدآباد میں ایک اجتماعی شادیاں دیکھنے کا موقع ملے. ایسا فاؤنڈیشن ایجوکیشن انڈیا پبلک ٹیسٹ کے مشترکہ تعاون سے مرداباد کےول فرنٹ کرن آٹھواں اجتماعی شادی کا اہتمام 8 فروری کوکیا جائے گا
اس سلسلے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایجوکیشن انڈیا پبلک ٹرسٹ کے صدر مولانا حبیب نے کہا کہ ملک میں قومی اتحاد اور بھائی چارہ قائم رکھنے کے لیے تمام مذاہب کے بچوں کو کی شادیاں یا ایک ہی پلیٹ فارم پر کی جائیں گے جس سے ان کا خرچ بھی بچے گا امن و امان و آپسی. اتحاد بھی قائم ہوگاجو بھی غریب لوگ ہیں ان کی شادیاں گذشتہ آٹھ سال سے عیسی فاؤنڈیشن کی جانب سے کرائی جارہی ہیں اس سال گیارہ سوجوڑوں کی شادیاں کی جائے گی اور جن میں پندرہ غیر مسلم جوڑے بھی رہیں گے جس میں پورے گجرات جوڑوں کی شادیاں ہونگی.ہمارا مقصد ہے کہ غریبی دور ہو اور غریبوں کی شادیاں با آسانی ہو.

بائٹ
مولانا حبیب
صدر
ایجوکیشن انڈیا پبلک ٹرسٹ

Conclusion:gj_ahd_01_isa faundation_pc_avb_7205053

اس اجتماعی شادی کے موقع پر پر نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل، وزیر تعلیم پھوپندر سنگھ چو ڑاسما، احمدآباد کی مءیر بیجل پٹیل کانگریس ایم ایل. اے پریش دھنا نی، سابق کیبینیٹ منسٹر بھرت باروٹ وغیرہ شرکت کر دولہا دلن کو دعائیں اور مبارکباد پیش کریں گے.
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:56 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.