ETV Bharat / city

گجرات: بی جے پی نے تیسرے امیدوار کے نام کا اعلان کیا - بی جے پی نے نرہری امین کو میدان میں اتارا ہے

گجرات راجیہ سبھا انتخابات کے لئے بی جے پی نے نرہری امین کو میدان میں اتارا ہے۔ اس نے اپنے پہلے دو ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ آج نرہری امین تیسرے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

Gujarat: BJP announces third candidate
گجرات: بی جے پی نے تیسرے امیدوار کے نام کا اعلان کیا
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 12:22 PM IST

راجیہ سبھا انتخابات 26 مارچ کو ہونے والے ہیں ایسے میں بی جے پی نے گجرات کے لیے تیسرے امیدوار کے طور پر نرہری امین کے نام کا اعلان کیا ہے۔ اس لئے یہ انتخابات کافی دلچسپ ہونے والا ہے کیوں کہ وہ گجرات کے نائب وزیراعلی بھی رہ چکے ہیں۔ ایسے می‍ں کانگریس کا کہنا ہے کہ کانگریس اپنے اراکین اسمبلی کی طاقت پر دونوں سیٹ جیت سکتی ہے لیکن آخری وقت میں نرہری امین کو میدان میں اتار نے کے بعد مقابلہ کافی دلچسپ ہو گیا ہے۔

گجرات میں راجیہ سبھا انتخابات 26 مارچ کو ہونے والے ہیں، ایسے میں بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے اس انتخابات کے لئے گجرات سے بی جے پی کی جانب سے دو امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا تھا، جس میں بی جے پی نے راجکوٹ کے نامور اور رہنما نے نتن بھاردواج کے بھائی ابھے بھاردواج اور سابر کانٹھا کی رمیلا بارا کے نام کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ نرہری امین آج دوپہر 12:39 پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ ایسے می‍ں بی جے پی نے ایک پاٹیدار کو امیدوار نامزد کرکے ایک تیر سے کئی نشانے لگانے کا کھیل کھیلا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.