ETV Bharat / city

گجرات میں کورونا کے 6690 نئے مثبت معاملات - عالمی وبا کورونا وائرس

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔

گجرات میں کورونا کے 6690 نئے مثبت معاملات

author img

By

Published : Apr 14, 2021, 12:48 PM IST

گجرات میں کورونا وائرس ایک بار پھر خطرناک شکل اختیار کر رہا ہے۔ گجرات میں کورونا وائرس کے یومیہ مثبت معاملات 6000 سے زائد درج کیے جا رہے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی آہستہ آہستہ اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ تاہم کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب 67 افرد ہلاک جبکہ اس دوران کورونا وائرس کے 6690 نیے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہوئی نئی ہلاکتوں کے بعد اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4922 پہنچ چکی ہے۔

گجرات میں کورونا کے 6690 نئے مثبت معاملات
گجرات میں کورونا کے 6690 نئے مثبت معاملات

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 320729 پہنچ چکی ہے، وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2748 افراد کو مختلف اسپتالوں سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت گجرات میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد 34555 ہے جن میں سے 221 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 34334 افراد کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 2251 سورت میں 1264 وڈودرا میں 247 گاندھی نگر میں 56 بھاونگر میں 81 بناس کانٹھا میں 137 راجکوٹ میں 529 سریندرنگر میں 55 پاٹن میں.115امریلی میں 98جام نگر میں 187مہسانہ میں 177 کچھ میں. 58 نیے معاملے کورونا وائرس کے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.