ETV Bharat / business

Sensex Gains 110 pts in Early Trade: شروعاتی کاروبار میں سینسیکس اور نفٹی میں معمولی اضافہ - شروعاتی کاروبار میں تیزی

سینسیکس میں دو فیصد اضافے کا سب سے زیادہ فائدہ مہندرا اینڈ مہندرا کو ہوا۔ اس کے علاوہ انڈس انڈ بینک، این ٹی پی سی، ریلائنس انڈسٹریز، ایچ ڈی ایف سی بینک اور ماروتی سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں شامل تھے۔

Sensex gains 110 pts in early trade; Nifty above 17,400
شروعاتی کاروبار میں سینسیکس اور نفٹی میں معمولی اضافہ
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 12:31 PM IST

ممبئی: عالمی منڈیوں میں ملے جلے رجحان کے درمیان ایم اینڈ ایم، ریلائنس انڈسٹریز اور ایچ ڈی ایف سی جیسے اسٹاک میں اضافے کی وجہ سے پیر کے روز شروعاتی کاروبار میں سینسیکس میں 110 پوائنٹس اضافہ درج کیا گیا۔ وہیں نفٹی ففٹی 25.70 پوائنٹس یا 0.15 فیصد بڑھ کر 17,423.20 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ Sensex gains 110 pts in early trade; Nifty above 17,400

سینسیکس میں دو فیصد اضافے کا سب سے زیادہ فائدہ مہندرا اینڈ مہندرا کو ہوا۔ اس کے علاوہ انڈس انڈ بینک، این ٹی پی سی، ریلائنس انڈسٹریز، ایچ ڈی ایف سی بینک اور ماروتی سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں شامل تھے۔ دوسری طرف، اسٹیٹ بینک آف انڈیا، انفوسس، ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز اور آئی سی آئی سی آئی بینک میں گراوٹ درج کی گئی۔

دیگر ایشیائی بازاروں میں ٹوکیو اور شنگھائی میں تیزی تھی، جب کہ سیئول اور ہانگ کانگ سرخ رنگ میں ٹریڈ کر رہے تھے۔ دریں اثنا، بین الاقوامی تیل بینچ مارک برینٹ کروڈ کی قیمت 0.21 فیصد اضافے کے ساتھ 95.12 ڈالر فی بیرل رہی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.