ETV Bharat / business

Reserve Bank of India: آر بی آئی 2021-22 کی بچت سے حکومت کو 30307 کروڑ روپے دے گا

author img

By

Published : May 20, 2022, 9:59 PM IST

آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس کی صدارت میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں ریزرو فنڈ فار ایمرجنسی کرائسز CRB کو 5.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آر بی آئی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے 'بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مرکزی حکومت کو اکاؤنٹنگ سال 2021-22 کے لیے بچت سے 30307 کروڑ روپے مرکز ی حکومت کو دینے اور ریزرو فنڈ فار ایمرجنسی کرائسز (سی آر بی) کو 5.50 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔'RBI to pay Rs 30,307 crore dividend to Govt for 2021-22

آر بی آئی 2021-22 کی بچت سے حکومت کو 30307 کروڑ روپے دے گا

ریزرو بینک آف انڈیا RBI کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعہ کو اکاؤنٹنگ سال 2021-22 کے آر بی آئی کی بچت سے مرکزی حکومت کو 30307 کروڑ روپے دینے کی تجویز کو منظوری دی۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس کی صدارت میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں ریزرو فنڈ فار ایمرجنسی کرائسز CRB کو 5.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آر بی آئی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے 'بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مرکزی حکومت کو اکاؤنٹنگ سال 2021-22 کے لیے بچت سے 30307 کروڑ روپے مرکز ی حکومت کو دینے اور ریزرو فنڈ فار ایمرجنسی کرائسز (سی آر بی) کو 5.50 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔'RBI to pay Rs 30,307 crore dividend to Govt for 2021-22

آر بی آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں ملکی اور عالمی اقتصادی حالات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اکاؤنٹنگ سال 2021-22 میں مرکزی بینک کے کام کا بھی جائزہ لیا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اکاؤنٹنگ سال 2021-22 کے لیے آر بی آئی کی سالانہ رپورٹ اور اکاؤنٹس کو بھی منظوری دی۔ میٹنگ میں ریزرو بینک کے ڈپٹی گورنر مہیش کمار جین، مائیکل دیب برتا پاترا، ایم راجیشور راؤ، ٹی ربی شنکر اور دیگر ڈائرکٹرس موجود تھے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں وزارت خزانہ کے نمائندوں اور وزارت میں اقتصادی امور کے سکریٹری اجے سیٹھ اور مالیاتی خدمات کے محکمہ کے سکریٹری سنجے ملہوترا نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Repo & Reverse Repo Rates Unchanged: ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں: آر بی آئی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.