ETV Bharat / business

Railway Employees to Get Bonus ریلوے ملازمین کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر ملے گا بونس

ریلوے نے اپنے ملازمین کو بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے ریلوے ملازمین کو بونس کی رقم کے طور پر 17,951 روپے دیے جائیں گے۔ ریلوے کے مطابق دسہرہ سے قبل ملازمین کو یہ ادائیگی کردی جائے گی۔ Railway Employees to Get Bonus

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 4:18 PM IST

Centre approves 78 days wage as bonus to Railway employees ahead of Dussehra
ریلوے ملازمین کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر ملے گا بونس

نئی دہلی: ریلوے ملازمین کو دسہرہ سے پہلے ہی تحفے ملنے جا رہا ہے۔ ریلوے نے نان گزیٹڈ ریلوے ملازمین (آر پی ایف/ آر پی ایس ایف اہلکاروں کے علاوہ) ملازمین کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر پروڈکٹیوٹی لنکڈ بونس (پی ایل بی) ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تقریباً 11.27 لاکھ ریلوے ملازمین کو یہ ادائیگی دسہرہ کی تعطیلات سے پہلے کی جائے گی۔ واضح کریں کہ ریلوے ہر برس دسہرہ/ پوجا سے پہلے ملازمین کو پی ایل بی ادا کرتا ہے۔ Railway Employees to Get Bonus

  • माननीय प्रधानमंत्री श्री @narendramodi जी द्वारा भारतीय रेल के लाखों कर्मचारियों के लिए बोनस को दी गई मंजूरी। रेलवे के करीब 11.27 लाख पात्र अराजपत्रित कर्मचारियों को मिलेगा प्रोडक्टिविटी लिंक्ड बोनस का लाभ।#ShramevJayate pic.twitter.com/84ij8kQxvx

    — Ministry of Railways (@RailMinIndia) October 1, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ملازمین کو یہ بونس ادا کرنے پر ریلوے پر 1832.09 کروڑ روپے کا بوچھ پڑے گا۔ اہل ریلوے ملازمین کو PLB ادائیگی کے طور پر ماہانہ 7000 روپے دیے جاتے ہیں۔ 78 دنوں کے حساب سے ملازمین کو بونس کی رقم کے طور پر 17,951 روپے دیے جائیں گے۔

ریلوے نے ملکی معیشت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ریلوے نے کورونا کی وبا کے درمیان بھی کئی مالی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ 2021-22 میں، ریلوے نے مال برداری میں 184 ملین ٹن کا اضافی بوجھ حاصل کیا۔ ریلوے ملازمین کو دیا جانے والا یہ بونس ان کے لیے ترغیب کا کام کرے گا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.