ETV Bharat / business

CCI imposes fine on Google مسابقی کمشین نے گوگل پرتیرہ سو کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد کیا

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 12:13 PM IST

بھارت کے مسابقتی کمیشن نے مختلف مارکیٹس میں اپنی پوزیشن کا غلط استعمال کرنے کے الزام میں گوگل پر ایک ہزار 337 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ CCI imposes Rs 1338 crore fine on Google

CCI imposes Rs 1,338-crore fine on Google for anti-competitive practices
مسابقی کمشین نے گوگل پرتیرہ سو کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد کیا

نئی دہلی: مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے سرچ انجن گوگل پر 1,337.76 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسابقتی کمیشن آف انڈیا نے گوگل پر یہ جرمانہ اینڈرائیڈ موبائل ڈیوائس ایکو سسٹم کی مارکیٹوں میں اپنی بڑی پوزیشن کا فائدہ اٹھانے پر لگایا ہے۔ CCI imposes Rs 1338 crore fine on Google

مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے معروف انٹرنیٹ کمپنی کو غیر منصفانہ کاروباری طریقوں کو روکنے کی ہدایت کی ہے۔ کمیشن نے کہا کہ گوگل کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایک مقررہ وقت کے اندر اپنے کام کاج میں ترمیم کرے۔

بتادیں کہ مسابقتی کمیشن CCI نے گوگل پر مختلف مارکیٹوں میں اپنی پوزیشن کا غلط استعمال کرنے کے لیے ایک ہزار 337 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ عائد کیاہے۔ کمیشن نے گوگل کو یہ ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مقررہ وقت کی مدت میں اپنے برتاؤ میں تبدیلی لائے۔ اپنے حکم نامے میں CCI نے کہا کہ گوگل نے آن لائن سرچ مارکیٹ میں اپنی پوزیشن کا غلط فائدہ اٹھایا ہے جس کے نتیجے میں مسابقتی سرچ انجن کے لیے مارکیٹ رسائی میں رکاوٹ ہوئی ہے۔ حکم نامے میں کہاگیا ہے کہ گوگل نے، اینڈورائڈ آپریٹنگ سسٹم کے لیے اپلیکیشن اسٹور مارکیٹ میں اپنی پوزیشن کا غلط فائدہ اٹھایا ہے، جس کا مقصد آن لائن عام سرچ میں اپنی پوزیشن کو محفوظ رکھنا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.