ETV Bharat / business

روپے 23 پیسے کمزور ہوا - انٹر بینکنگ کرنسی بازار

گھریلو شیئر بازار میں مسلسل دوسرے دن بھی چوطرفہ فروخت جاری رہی جس کے دباؤ کی وجہ سے جمعرات کو انٹربینکنگ کرنسی بازار میں روپے 23 پیسے کم ہوکر 74.10 روپے فی ڈالر پرپہنچ گیا۔ گزشتہ روز روپے 16 روپے کم ہوکر73.87 روپے فی ڈالر رہا تھا۔

The rupee weakened by 23 paise
روپے 23 پیسے کمزور ہوا
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 6:54 PM IST

گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ میں کھلنے کے آثار ابتدائی کاروبار میں روپے پر بھی رہا اور بھارتی کرنسی پندرہ پیسے ٹوٹ کر 74.02 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ دنیا کی دیگر اہم کرنسیوں کے باسکیٹ میں ڈالر کی تیزی کے آج تھمنے سے بھارتی کرنسی کو ہلکا سپورٹ ملا اور یہ کاروبار کے ابتدا میں 73.94 روپے فی ڈالر کے سب سے اعلی ترین سطح پر پہنچ گیا۔

بعد میں گھریلو شیئر بازار میں جاری فروخت کے دباؤ میں بھارتی کرنسی 74.16 روپے فی ڈالر کے دن کے سب سے نچلی سطح پر آگیا۔ آخر میں یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں23 پیسے کم ہوکر 74.10 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.