ETV Bharat / business

انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپے 52 پیسے مضبوط

author img

By

Published : Sep 12, 2019, 11:18 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:47 AM IST

دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے کمزور پڑنے اور گھریلو سطح پر سست پڑنے کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپے 52 پیسے مضبوط ہوکر 26 دنوں کے سب سے اعلی سطح 71.14 روپے فی ڈالر پر آگیا۔

انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپے 52 پیسے مضبوط

گزشتہ دنوں 71.66 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔

آج روپے 20 پیسے کی تیزی کے ساتھ 71.46 روپے فی ڈالر پر کھلا اور پورے دن اس سے نیچے نہیں اترا۔

یہی اس کا آج کا سب سے نچلی سطح بھی رہا۔

شیئر بازار میں گراوٹ کے باو جود ڈالر کی طلب کمزور پڑنے اور عالمی سطح پر امریکی کرنسی میں آئی نرمی سے ملی حمایت سے روپے 71 روپے فی ڈالر کے سب سے اعلی سطح تک پہنچ گیا۔

بالآخر یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 52 پیسے چڑھ کر 71.14 روپے فی ڈالر پر رہا۔

گزشتہ 16 اگست کو روپے 71.66 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.