ETV Bharat / business

اضافہ کے ساتھ کھلی شیئر مارکیٹ - Bombay Stock Exchange

عالمی معیشت میں تیزی سے بحالی کی امید میں گھریلو اسٹاک مارکیٹس آج اضافے کے ساتھ کھلے۔

اضافہ کے ساتھ کھلے شیئر مارکیٹ
اضافہ کے ساتھ کھلے شیئر مارکیٹ
author img

By

Published : Jul 27, 2021, 2:22 PM IST

بی ایس ای (Bombay Stock Exchange) کا 30 شیئر پر مشتمل انڈیکس کا سینسیکس 143.45 پوائنٹس کی مضبوطی سے 52،995.72 پوائنٹس پر کھلا اور مختصر وقت میں یہ 53،024.70 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔ خیال رہے پیر کے روز یہ 52،852.98 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ خبر لکھے جانے تک سینسیکس 87.90 پوائنٹس یا 0.17 فیصد اضافے کے ساتھ 52،940.17 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

ایچ ڈی ایف سی بینک، آئی سی آئی سی آئی بینک، ٹاٹا اسٹیل اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا جیسی کمپنیوں میں خوب خریداری ہوئی جبکہ ایکسس بینک، ایچ ڈی ایف سی اور انفوسس کے شیئر بیچے گئے۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 26.05 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15،860.50 پر کھلا اور 15،881.55 پوائنٹس تک مضبوط ہوا۔ یہ گذشتہ کاروباری روز 15،824.45 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ فی الحال نفٹی 33.50 پوائنٹس یا 0.21 فیصد اضافے کے ساتھ 15،857.95 کاروبار کر رہا ہے۔

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں پیر کی تیزی کا اثر آج گھریلو اسٹاک مارکیٹوں پر بھی نظر آیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.