ETV Bharat / business

فلپ کارٹ، آدتیہ بڑلا فیشن کی حصہ داری خریدنے کے لیے تیار

author img

By

Published : Oct 23, 2020, 8:38 PM IST

آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم فلپ کارٹ نے 1500 کروڑ روپیے میں آدتیہ بڑلا فیشن اینڈ ریٹیل لمیٹیڈ کی 7.8 فیصد حصہ داری خریدنے کا اعلان کیا ہے۔

Flipkart ready to buy Aditya Badla Fashion share
فلپ کارٹ، آدتیہ بڑلا فیشن کی حصہ داری خریدنے کے لیے تیار

کمپنی نے آج بیان جاری کرکے اس معاہدے کی اطلاع دی اور کہا کہ ریگولیٹر کی منظوری ملنے کے بعد یہ تسلیم شدہ ہوگا۔

آدتیہ بڑلا فیشن کے اس معاہدے کے تحت حاصل رقم کا اِنر ویئر، کیزوئل ویئر اور ایتھنک ویئر کٹیگری میں سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ ہے۔ آدتیہ بڑلا گروپ کے صدر کمار منگلم بڑلا نے کہا کہ فلپ کارٹ کے ساتھ کیا گیا یہ معاہدہ ٹیکسٹائل صنعت میں مستحکم اعتماد کا مظہر ہے۔

فلپ کارٹ گروپ کے سی ای او کلیان کرشن مورتی نے کہا،’ہم کوالٹی چاہنے والے ہندوستانی صارفین کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کے نئی شراکت داری پر توجہ دے رہے ہیں۔ آدتیہ بڑلا فیشن کے ساتھ کی گئی اس شراکت داری سے ہم فیشن پرست صارفین کو نئی پیداوار کو مہیا کروا پائیں گے‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.