ETV Bharat / business

13 لاکھ سے زائد لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ قریب آنے کے ساتھ ہی اسے بھرنے میں بھی تیزی آئی ہے۔

13 لاکھ سے زائد لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کی

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 1:28 PM IST

پیر کو 13 لاکھ سے زیادہ انکم ٹیکس دہندگان نے ریٹرن داخل کی۔ مصروف وقت میں ہر گھنٹے ایک لاکھ سے زیادہ ریٹر داخل کی گئیں۔

انکم ٹیکس محکمے کے مطابق 28 دسمبر تک اندازاً سال 21۔2020 کے لئے 4.37 کروڑ انکم ٹیکس دہندگان نے ریٹر بھری۔

اگرچہ گزشتہ برس اس تاریخ تک ریٹرن داخل کرنے والوں کی تعداد 4.51 کروڑ سے زیادہ تھی۔

واضح رہے کہ اس برس کورونا کے سبب انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرکے اسے 31 دسمبر 2020 کردیا گیا ہے جبکہ عام طور پر یہ مدت 31 جولائی ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.