ETV Bharat / business

سی بی ڈی ٹی نے 1،21،607 کروڑ روپے ریفنڈ دیئے

سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس کی جانب سے رواں سال یکم اپریل سے 6 اکتوبر تک 35.93 لاکھ ٹیکس دہندگان کو 1،21،607 کروڑ روپے ٹیکس ریفنڈ کیے گئے۔

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 2:15 PM IST

سی بی ڈی ٹی نے 1،21،607 کروڑ روپے ریفنڈ دیئے
سی بی ڈی ٹی نے 1،21،607 کروڑ روپے ریفنڈ دیئے

نئی دہلی: سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) نے 6 ماہ سے زیادہ کی مدت میں 35.93 لاکھ ٹیکس دہندگان کو 1،21،607 کروڑ روپے ریفنڈ دیے ہیں۔

بدھ کے روز بورڈ کی جانب سے دی گئی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ رواں سال یکم اپریل سے 6 اکتوبر تک 35.93 لاکھ ٹیکس دہندگان کو 1،21،607 کروڑ روپے ٹیکس ریفنڈ کیا گیا ہے۔

مذکورہ رقم میں سے 33،238 کروڑ روپے 34،09،246 پرائیویٹ ریفنڈ کے تھے۔

جبکہ کمپنی ریفنڈ کے لئے 183773 کیسز میں 88،370 کروڑ روپے ریفنڈ کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.