ETV Bharat / business

چینی ایپز پر پابندی کے بعد چینی سرمایہ کاری والی بھارتی کمپنیاں رڈار پر؟

کاروباری تنظیم کیٹ نے بھارتی اسٹارٹ اپ میں چینی کمپنیوں کے ذریعے کیے گئے سرمایہ کاری کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ کیٹ نے کہا کہ' حکومت فلپ کارٹ، پے ٹی ایم، زومیٹو، سوئیگی، اولا، بائجوز، بِگ باسکیٹ، اسنیپ ڈیل، پالیسی بازار، ڈریم 11 اور ہائیک جیسے کمپنیوں میں چینی سرمایہ کاری کی جانچ کرے'۔

Traders' body CAIT seeks probe into Chinese investment in Indian start-ups

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 4:17 PM IST

کاروباری تنظیم کیٹ نے 59 چینی ایپز پر پابندی کے فیصلے پر حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کیٹ نے کہا کہ' 59 موبائل ایپز پر پابندی لگانے کا فیصلہ چینی مصنوعات کے بائیکاٹ مہم کے لیے ایک بڑا قدم ہے'۔

کیٹ نے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے نام ایک خط لکھ کر وزیر خزانہ سے اپیل کی ہے کہ چینی سرمایہ کاری والی بھارتی کمپنیوں کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ کیٹ کا کہنا ہے کہ ان کمپنیوں کے ذریعے جمع کیے گئے ڈاٹا کا غلط استعمال تو نہیں کیا جارہا ہے یا انہیں چین بھیجا جارہا ہے'۔

کیٹ نے بھارتی اسٹارٹ اپ میں چینی کمپنیوں کے ذریعے کیے گئے سرمایہ کاری کی جانچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیٹ نے کہا کہ' حکومت فلپ کارٹ، پے ٹی ایم، زومیٹو، سوئیگی، اولا، بائجوز، بِگ باسکیٹ،اسنیپ ڈیل، اسنیپ ڈیل، پالیسی بازار، ڈریم 11 اور ہائیک جیسے کمپنیوں میں چینی سرمایہ کاری کی جانچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چین کے لیے بھارت ایک بہت بڑا مارکیٹ ہے، ہر برس لاکھوں کروڑوں روپے کا کاروبار ہوتا ہے۔ بھارت کے تقریباً ہر سیکٹرز میں چینی مصنوعات موجود ہے۔ ایسے میں یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ بھارت کی کن کمپنیز میں چینی کمپنیوں نے بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔

پے ٹی ایم

Traders' body CAIT seeks probe into Chinese investment in Indian start-ups
موبائل والیٹ کمپنی پے ٹی ایم میں چین کی علی بابا گروپ نے سرمایہ کاری کی ہے، علی بابا نے پی ٹی ایم میں 400 میلن ڈالر کا سرمایہ کاری کی ہے۔

فلپ کارٹ

آن لائن شاپنگ سائٹ فلپ کارٹ میں چین کی سٹیڈ یو کپیٹل اور ٹینسنٹ ہولڈنگ نے سرمایہ کاری کی ہے، ان کمپنیوں نے فلپ کارٹ میں 300 میلن ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی ہے۔

زومیٹو

آن لائن فوڈ ڈلیوری کمپنی زومیٹو میں چین کی علی بابا گروپ، الیپے سنگاپور ہولڈنگ پرائیوٹ لمیڈیڈ، اینٹ فنانسل سروس اور سنوائی کپیٹل نے سرمایہ کاری کی ہے، ان کمپنیوں نے زومیٹو میں تقریباً 200 میلن ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی ہے۔

سوئیگی

آن لائن فوڈ ڈلیوری کمپنی سوئیگی میں چین کی میٹوان ڈائپنگ، ہل ہاؤس کپیٹل اور سیف پارٹنسر نے سرمایہ کاری کی ہے۔ ان کمپنیوں نے سوئیگی میں 500 میلن ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی ہے۔

اولا

آن لائن کیب بکنگ کمپنی اولا میں چین کی ٹنسنٹ ہولڈنگ، سٹیڈ یو کپیٹل، انٹرنل ییلڈ انٹرنیشنل لیمٹیڈ اور چائنا یوریشین اکانامی کاپریشن فنڈ نے سرمایہ کاری کی ہے، ان کمپنیوں نے اولا میں 500 میلن سے زائد ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

بائجوز

آن لائن ایجوکیشن ٹکنیکل کمپنی بائیجوز میں چین کی ٹنسنٹ ہولڈنگ نے سرمایہ کاری کی ہے، ٹنسنٹ ہولڈنگ نے بائجوز میں 50 میلن ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی ہے۔

بِگ باسکیٹ

آن لائن گروسری پلیٹ فارم بگ باسکیٹ میں چین کی علی بابا گروپ اور ڈی آر کپیٹل نے سرمایہ کاری کی ہے، ان کمپنیوں نے بگ باسکیٹ میں 250 میلن سے زائد سرمایہ کاری کی ہے۔

اسنیپ ڈیل

ای کامرس کمپنی اسنیپ ڈیل میں چین کی علی بابا گروپ، ایف آئی ایچ موبائل اور (سافٹ سسبنڈری آف فاکسنگ ٹکنالوجی گروپ) نے سرمایہ کاری کی ہے، ان کمپنیوں نے کل 700 میلن ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی ہے۔

اویو

ہوٹل خدمات فراہم کرنے والی کمپنی 'اویو' میں چین کی کمپنی دی دی چکسنگ اور چائینا لائنز گروپ نے سرمایہ کاری کی ہے، ان کمپنیوں نے اویو میں 100 میلن سے زائد سرمایہ کاری ہے۔

پالیسی بازار

ہیلتھ انشورنس کمپنی کی پالیسی بازار میں چین کی سٹیڈ یو کپیٹل اور ٹنسنٹ نے سرمایہ کاری کی ہے، ان کمپنیوں نے پالیسی بازار انڈیا میں 150 میلن ڈالر کی سامایہ کاری کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.