ETV Bharat / business

روپے نو پیسے مضبوط

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 10:59 PM IST

ابتدائی کاروبار میں روپے 14 پیسے گر کر 74.51 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ تاہم فروخت ہونے سے یہ 74.25 روپے فی ڈالر کی اونچی سطح تک پہنچ گیا۔

Rupee rises 9 paise to end at 74.25 against US dollar
روپے نو پیسے مضبوط

درآمد کنندگان اور بینکروں کی فروخت کی بدولت آج انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپے مسلسل دوسرے دن مضبوط ہوا اور نو پیسے کی تیزی کے ساتھ 74.28 روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن روپے 9 پیسے کی بڑھت کے ساتھ 74.37 روپے فی ڈالر پر تھا۔ پچھلے دو دنوں میں ڈالر کے مقابلے روپے 18 پیسے مضبوط ہوا ہے۔

ابتدائی کاروبار میں روپے 14 پیسے گر کر 74.51 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ تاہم فروخت ہونے سے یہ 74.25 روپے فی ڈالر کی اونچی سطح تک پہنچ گیا۔ آخر میں گزشتہ روز کے 74.37 روپے فی ڈالر کے مقابلے نو پیسے مضبوط ہوکر 74.28 روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.