ETV Bharat / business

ریلائنس جیو : دنیا میں اسٹارٹ اپ کی کامیابی کا ابھرتا ہوا ستارہ - STARTUP

جیو جسے شروع ہوئے محض چار برس بھی مکمل نہیں ہوئےہیں اس کی مالیت دنیا نے چار لاکھ اکیانوے ہزار کروڑ روپے لگائی ہے۔

Reliance Jio is world's largest startup
ریلائنس جیو : دنیا میں اسٹارٹ اپ کی کامیابی کا ابھرتا ہوا ستارہ
author img

By

Published : May 8, 2020, 8:52 PM IST

اب سے 44 مہینے پہلے ریلائنس انڈسٹری نے جب ملک کے مواصلاتی شعبہ میں قدم رکھا تھاتو شاید کسی نے یہ سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اس صنعت میں برسوں سے قابض بڑی کمپنیوں کے سامنے یہ اسٹارٹ اپ ٹک پائے گی اور اپنی کامیابی کے پرچم کو لہراپائے گی یا نہیں۔

مکیش امبانی نے 5ستمبر کو 2016 کو ریلائس جیو قائم کیا اور اس سلسلے میں مواصلاتی شعبہ کا جو خاکہ کھینچا تھا ائیرٹیل، ووڈافون اورآئیڈیا جیسی بڑی کمپنیوں کے درمیان جیو کہا ٹھہر پائے گی.

اس سلسلے میں طرح طرح کے شبہات تھیں کیونکہ آج پوری تصویر الٹ گئی ہے اور جیو کے آگے سبھی بڑی کمپنیاں کہیں نہیں ٹھہر پارہی ہیں۔

جیو نے اپنی ٹیلی کام والی شناخت کوبھی توڑ دیا ہے۔

جیو کا کہنا ہے کہ پہلے فیس بک اور سلو لیک کے بعد اب وسٹا جیسی کئی تکنالوجی بیسڈ کمپنیاں جیو میں سرمایہ کاری کے لئے لائن میں لگی ہیں جو اپنے شعبہ کی مشہور اور تکنیکی لحاظ سے فلیگ شپ کمپنیاں ہیں۔

کمپنی کا کہنا ہے اس سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ ریلائنس جیو کوئی ٹیلی کام کمپنی نہیں رہ گئی ہے اور یہ دنیا کی کوالیٹی ڈیجیٹل ٹکنالوجی کمپنی میں تبدیل ہوچکی ہے۔

محض تین ہفتوں میں بین الاقوامی سطح کی کمپنیوں کا جیو میں 60596.37 کروڑ کی سرمایہ کاری جیو کے مستقبل کی کہانی بیان کرتی ہے۔

جیو کے چیئرمین امبانی ابتدا سے ہی کہتے آئے ہیں کہ جیو محض مواصلاتی کمپنی نہیں ہے اور اس کا اس شعبہ کی دیگر کمپنیوں سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.