ETV Bharat / business

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 3:04 PM IST

گھریلو مارکیٹ کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پیٹرول 30 پیسے مہنگا ہوگیا اور اس کی قیمت 86.95 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ ممبئی میں پیٹرول 29 پیسے بڑھ کر 93.49 روپے فی لیٹر ہو گیا جبکہ کولکاتا میں 29 پیسے کے اضافے کے ساتھ 88.30 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔

Petrol, diesel prices hiked by 30 paise for second consecutive day

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کے روز ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ اس وقت ملک میں پیٹرول کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر ہیں۔ دہلی کے علاوہ دیگر شہروں میں ڈیزل کے دام بھی تاریخی لحاظ سے اعلی سطح پر ہیں۔

گھریلو مارکیٹ کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پیٹرول 30 پیسے مہنگا ہوگیا اور اس کی قیمت 86.95 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ ممبئی میں پیٹرول 29 پیسے بڑھ کر 93.49 روپے فی لیٹر ہوگیا جبکہ کولکاتا میں 29 پیسے کے اضافے کے ساتھ 88.30 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔

چنئی میں اس کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور ایک لیٹر پیٹرول 89.39 روپے میں فروخت ہوا۔ ممبئی میں پہلی بار پیٹرول 93 روپے اور چنئی میں 89 روپے فی لیٹر سے اوپر پہنچ گیاہے۔ دہلی میں ڈیزل کی قیمت 30 پیسے بڑھ کر 77.13 روپے فی لیٹر ہوگئی جس کی 30 جولائی 2020 کے بعد ریکارڈ سطح ہے۔

ممبئی میں اس کی قیمت 32 پیسے کے اضافے کے ساتھ 83.99 روپے، چنئی میں 29 پیسے بڑھ کر 82.33 روپے اور کولکاتا میں 30 پیسے کے اضافے سے 80.71 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

شہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹرول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیزل

دہلی ------ 86.95 ------ 77.13

ممبئی ------- 93.49 ------ 83.99

چنئی ------ 89.39 ------ 82.33

کولکاتا --- 88.30 ------ 80.71

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.