ETV Bharat / business

پٹرول۔ڈیژل مسلسل دوسرے دن سستا

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 5:17 PM IST

ملک میں پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں پیر کے روز مسلسل دوسرے دن گراوٹ دیکھی گئی۔

Petrol, diesel prices fall for second day today
علامتی تصوری

مختلف شہروں میں پٹرول نو سے 10 پیسے اور ڈیزل کی قیمت پانچ سے چھ پیسے فی لیٹر کم ہوئی ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، دارالحکومت دہلی میں پیٹرول آج 10 پیسے سستا ہوکر 75.80 روپے فی لیٹر ہوگیا۔ جوکہ 08 جنوری کے بعد کی سب سے نچلی سطح ہے۔ ڈیزل بھی پانچ پیسے سستا ہوکر 69.06 روپے فی لیٹر پر آ گیا۔

ممبئی اور چنئی میں بھی پٹرول کی قیمت 10-10 پیسے کم ہوکر بالترتیب 81.39 روپے اور 78.76 روپے فی لیٹر پر فروخت ہورہی ہے۔کولکاتا میں پٹرول نو پیسے سستا ہوکر آج 78.39 روپے فی لیٹر کے حساب سے فروخت ہوا۔

ڈیزل کی قیمت کولکاتا اور ممبئی میں پانچ پانچ پیسے کی کمی کے ساتھ بالترتیب 71.43 روپے اور 72.42 روپے فی لیٹر رہی۔ جبکہ چنئی میں یہ چھ پیسے سستا ہوکر 72.98 روپے فی لیٹر ہوگیا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 13 2020 3:57PM

پٹرول۔ڈیژل مسلسل دوسرے دن سستا ہوا

نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) ملک میں پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں پیر کے روز مسلسل دوسرے دن گراوٹ دیکھی گئی اور مختلف شہروں میں پٹرول نو سے 10 پیسے اور ڈیزل کی قیمت پانچ سے چھ پیسے فی لیٹر کم ہوئی ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول آج 10 پیسے سستا ہوکر 75.80 روپے فی لیٹر ہوگیا۔ یہ 08 جنوری کے بعد کی سب سے نچلی سطح ہے۔ ڈیزل بھی پانچ پیسے سستا ہوکر 69.06 روپے فی لیٹر پر آ گیا۔

ممبئی اور چنئی میں بھی پٹرول کی قیمت 10-10 پیسے کم ہوکر بالترتیب 81.39 روپے اور 78.76 روپے فی لیٹر رہ گئی۔کولکتہ میں پٹرول نو پیسے سستا ہوکر آج 78.39 روپے فی لیٹر کے حساب سے فروخت ہوا۔

ڈیزل کی قیمت کولکتہ اور ممبئی میں پانچ پانچ پیسے کی کمی کے ساتھ بالترتیب 71.43 روپے اور 72.42 روپے فی لیٹر رہی۔چنئی میں یہ چھ پیسے سستا ہوکر 72.98 روپے فی لیٹر رہا۔

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.