ETV Bharat / business

سینسیکس اور نفٹی میں مسلسل دوسرے روز گراوٹ

بی ایس ای سنیکس آج 329 پوائنٹز کی کمی کے ساتھ 50،517.36 پوائنٹز پر کھلا اور سہ پہر کو 50،886.19 پوائنٹز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ یہ بلآخر گذشتہ روز 50846.08 کے مقابلہ میں 0.87 فیصد کم ہوکر 50.405.32 پوائنٹز پر بند ہوا۔

Nifty closes below 15,000, Sensex falls over 400 points

author img

By

Published : Mar 5, 2021, 8:06 PM IST

ممبئی: عالمی سطح سے ملنے والے کمزور اشاروں کا اثر گھریلو سطح پر بھی پڑا اور اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے روز بھی مندی رہی جس کی وجہ سے سنسیکس 0.87 فیصد اور نفٹی میں 0.95 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

بڑی کمپنیوں کے ساتھ ہی درمیانے درجے کی اور چھوٹی کمپنیوں میں فروخت کا رجحان دیکھا گیا جس سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.89 فیصد کم ہوکر 20،587.80 پوائنٹز پر بند ہوا اور اسمال کیپ 1.50 فیصد کمی سے 21،301.53 پوائنٹز پر بند ہوا۔

بی ایس ای میں آج کل 3129 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے صرف 1057 کمپنیوں کے حصص سبز رنگ اور 1929 سرخ رنگ میں بند ہوئے جبکہ باقی 143 کمپنیاں دن بھر کے اتار چڑھاو کے بعد بدستور برقرار رہیں۔

بی ایس ای سنیکس آج 329 پوائنٹز کی کمی کے ساتھ 50،517.36 پوائنٹز پر کھلا اور سہ پہر 50،886.19 پوائنٹز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ یہ بلآخر گذشتہ روز 50846.08 کے مقابلہ میں 0.87 فیصد کم ہوکر 50.405.32 پوائنٹز پر بند ہوا۔

این ایس ای نفٹی تقریباً 103 پوائنٹز کی کمی کے ساتھ 14،978 پر کھلا۔ تاہم اس دن کی اعلی سطح 15،092.35 تک پہنچ گیا اور 15،000 کا ہندسہ عبور کرکے نچلی سطح 14،862.10 پف بند ہوا۔ آخر میں یہ گذشتہ روز کے مقابلے میں 0.95 فیصد پوائنٹز کی کمی سے 14.938.10 پوائنٹز پر بند ہوا۔ نفٹی کی 50 کمپنیوں میں سے 12 کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 38 سرخ نشان میں رہے۔

بی ایس ای میں آدھے سے زیادہ گراوٹ میں رہے جس میں دھات کی زیادہ سے زیادہ 2.16 فیصد اور توانائی 1.80 اور ٹیلی کام 1.77 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

عالمی سطح پر یورپ اور ایشیاء کے اہم اشاریوں میں بھی کمی واقع ہوئی۔ برطانیہ ایف ٹی ایس ای کے سوا تمام سینسکس میں گراوٹ رہی-ایشیاء کے ہانگ کانگ میں ہینگسنگ میں سب سے زیادہ کمی 0.47 فیصد، جاپان کی نکی میں 0.23 فیصد اور چین کی شنگھائی کمپوزٹ میں 0.04 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ یوروپ میں، برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای میں 0.23 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ جرمنی کے ڈی اے ایکس میں 0.64 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.