ETV Bharat / business

اپریل میں ایکسپورٹ میں اضافہ

author img

By

Published : May 15, 2021, 3:40 PM IST

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اپریل 2021 میں بھارتی ایکسپورٹ میں 195.72 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

India's exports jump to $30.63 bn in April; trade deficit widens to $15.1 bn

نئی دہلی: عالمی بازار میں ڈیمانڈ آنے اور ملک میں صنعتی سرگرمیاں جاری ہونے سے اپریل 2021 بھارتی برآمد (ایکسپورٹ) 30 ارب 63 کروڑ ڈالر درج کی گئی ہے۔ اپریل 2020 میں یہ اعداد و شمار 10 ارب 36 کروڑ ڈالر تھا۔

حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اپریل 2021 میں بھارتی ایکسپورٹ میں 195.72 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

اپریل 2021 میں کل درآمد 167.87 فیصد بڑھ کر 45.72 ارب ڈالر تھی۔ گذشتہ برس کے اسی ماہ میں کل درآمد 17.12 ارب ڈالر تھی۔

زیر نظر ماہ میں کاروباری نقصان 15.10 ارب ڈالر تھا۔ قبل ازیں گذشتہ برس اسی مہینے میں کاروباری نقصان 6.76 ارب ڈالر درج کیا گیا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.