ETV Bharat / business

Indian Rupee Gains 29 Paise: روپے کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 9:21 PM IST

ابتدائی تجارت میں روپے 15 پیسے اضافے Indian Rupee Gains 15 Paise سے 74.56 روپے فی ڈالر پر کھلا اور فروخت کی بنیاد پر 74.38 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Indian rupee gains 29 paise
روپے کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ

دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے کمزور ہونے کی وجہ سے انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپے آج 29 پیسے بڑھ کر 74.42 روپے Indian Rupee Gains 29 Paise فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

گذشتہ کاروباری دن روپے 74.71 فی ڈالر پر تھا۔

ابتدائی تجارت میں روپے 15 پیسے اضافے سے 74.56 روپے فی ڈالر پر کھلا اور فروخت کی بنیاد پر 74.38 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ خریداری کے دباؤ میں، یہ بھی 74.65 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح تک گر گیا۔ آخر میں یہ گذشتہ روز کے 74.71 روپے فی ڈالر کے مقابلے 29 پیسے بڑھ کر 74.42 روپے فی ڈالر ہو گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.